Home / Urdu Articles / سورۃ النصر قرآن کی صورت کی فضیلیت ایسا وظیفہ جو ضرور پڑھنا چائیے

سورۃ النصر قرآن کی صورت کی فضیلیت ایسا وظیفہ جو ضرور پڑھنا چائیے

سورۃ النصر قرآن کی صورت کی فضیلیت ایسا وظیفہ جو ضرور پڑھنا چائیے

سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔

اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے۔اسکو رد بلا کے لئے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر ،بچوں کے رشتوں میں،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخر درود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشا ء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی

About admin

Check Also

اسلام میں بلی کا رونا ہوش اڑا دینے والی حقیقت

اسلام میں بلی کا رونا ہوش اڑا دینے والی حقیقت بلیوں نے کیوں کھایا؟ وجوہات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *